ا سے شروع ہونے والی نعتیں۔
اے مدینے کے تاجدار تجھے اہل ایماں سلام کہتے ہیں
الہام کی رم جھم ، کہیں بخشش کی گھٹا ہے
ان کی چوکھٹ پہ جبیں جس نے جھکائی ہوگی
اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ
ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا نہ کہیں ہے
اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا
اک بار پھر کرم شہہ خیرالانام ہو
اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا
اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے
اجڑے ہوئے دیار کو عرش بریں بنائیں تو