Mera Dil Mn Nihan Mohammad (SAW)

میرے دل میں نہاں محمدﷺ
کوئی تم سا کہاں محمدﷺ
یًسین و طہ بھی اور مزملﷺ
سردارِ دو جہاں محمدﷺ
مسکین و یتیم تھے محمدﷺ
والی مگر ان کے ہیں محمدﷺ
کملی بچھایا کرتے محمدﷺ
زہرا ملا جب کرتی محمدﷺ